تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر جرمانہ عائد

by ویب ڈیسک
فروری 16, 2022
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر جرمانہ عائد
Share on FacebookShare on Twitter

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 22ویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15 ، 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی میچ کے دوران  نامناسب اشارہ کرنے پرپی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.6کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ پشاور زلمی کی اننگز کے دوران  اس وقت پیش آیا جب بین کٹنگ نے  لگاتار تیسرا چھکا جڑنے کے بعد سہیل تنویر کو انگلی سے  نامناسب اشارہ کیا۔

بشکریہ پی ایس ایل ٹوئٹر

جواب میں سہیل تنویر نےبھی  اسی اننگ کے آخری اوور کی پہلی گیند پر نسیم شاہ کی گیند پر بین کٹنگ کا کیچ پکڑنے کے بعد یہی اشارہ کیا۔ میچ ریفری علی نقوی کا کہنا ہے کہ اس  قسم کے نامناسب اشاروں کی کھیل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تمام کھلاڑیوں  کو اپنی آن اور آف دا فیلڈ ذمہ داریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ یہ تمام کھلاڑی نئی نسل کے لیے رول ماڈل ہیں اور ان رویہ سے نوجوان نسل کو غلط پیغام جاتا ہے۔

The over @Cuttsy31 was looking for 👀 #HBLPSL7 l #LevelHai l #PZvQG pic.twitter.com/YZWw1rorOn

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 15, 2022

انہوں نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دوران بہترین میچز جاری ہیں تاہم اس دوران کھلاڑیوں کو اسپرٹ آف کرکٹ کا مکمل خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے میچ ریفری علی نقوی کی جانب سے عائد جرمانے کو قبول کیا ہے۔

Tags: بین کٹنگ ؎سہیل تنویر
Previous Post

بپی لہری کو 80 اور 90 کی دہائی کے بالی وڈ ڈسکو کا عملبردار کہا جاتا ہے

Next Post

رجندر میگھوار: ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے اے ایس پی

Next Post
رجندر میگھوار: ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے اے ایس پی

رجندر میگھوار: ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے اے ایس پی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist