تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صنف آہن کی پلاٹون کمانڈر میجر سامعہ کون ہیں؟

by ویب ڈیسک
جنوری 15, 2022
صنف آہن کی پلاٹون کمانڈر میجر سامعہ کون ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

ڈراما صنف آہن کی ہر قسط جہاں مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑ رہی ہے وہیں ڈرامے سے جڑا ہر کردار بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنتا جارہا ہے۔ انہیں کرداروں میں پلاٹون کمانڈر میجر سامعہ کا بھی کردار ہے جنھوں نے حال ہی میں نشر ہونے والی قسط میں انٹری دے کر پرستاروں کو بے حد متاثر کیا۔

اسنیپ شاٹ

مداحوں کا ماننا تھا کہ ڈرامے میں باصلاحیت اداکاروں کی طرح میجر سامعہ بھی ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہیں جو اپنی جان دار اداکاری سے ڈرامے میں جان ڈال رہی ہیں لیکن دراصل میجر سامعہ حقیقی زندگی میں ایک آئرن لیڈی ہیں۔

اسنیپ شاٹ

وہ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں اقوام متحدہ کے مشن میں آپریشنل پلاننگ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں اور نیلی ٹوپی پہن کر پاکستان کا نام روشن کرچکی ہے۔

ٹوئٹر

میجر سامعہ کا شمار پاک فوج کی پہلی خاتون افسر میں ہوتا ہے جنہیں مشن لیول اسٹڈیز ، تجزیہ میں شاندار اور غیر معمولی کارکردگی پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ (ایس آر ایس جی) کا سال 2019 کے سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

ٹوئٹر

مزید پڑھیں:

صنف آہن۔۔۔۔ صنف نازک سے فولادی خواتین کی داستان

Tags: پلاٹون کمانڈرصنف آہنمیجر سامعہ
Previous Post

غیر معمولی جینیاتی بیماری سے متاثرہ یوٹیوبر اڈیلیا روس انتقال کرگئیں

Next Post

اب کپل شرما پر بھی بنے گی بائیوپک

Next Post
سمرتی ایرانی کپل شرما سے کیوں ناراض ہیں؟

اب کپل شرما پر بھی بنے گی بائیوپک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist