تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا نے 70 سال بعد ماں بیٹے کو ملادیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2021
سوشل میڈیا نے 70 سال بعد ماں بیٹے کو ملادیا
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیش کے گاؤں میں ماحول اس وقت ناقابل یقین ہوگیا جب 82 سالہ شخص عبدالقدوس منسی نے 100 سالہ ماں کو گلے لگایا، عشروں پر محیط اس لمبی جدائی کو ختم کرنے اور اپنے خاندان سے ملنے کیلئے عبدالقدوس نے مغربی شہر راج شاہی سے لگ بھگ 350 کلومیٹر کا سفر طے کیا جہاں بہنوں اور ماں نے عبدالقدوس کو ہاتھ میں پڑے نشان سے پہنچانا۔ کئی برسوں کے بعد ہونے والی اس ملاقات نے گاؤں کے سبھی لوگوں کی آنکھیں اشکبار کردی تھیں، دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے کافی دیر تک روتے رہے،ملاقات کے وقت ماں بیٹے کی خوشی کے جذباتی مناظر تھے لیکن بڑھاپے کے باوجود ماں اپنی خوشی کا اظہار نہیں کرپائی۔ اس موقع پر عبدالقدوس نے بیٹے ہونے کا فرض نبھایا اور والدہ کی تمام تر ذمہ داری اٹھانے کا وعدہ کیا۔ عبدالقدوس کا کہنا تھا کہ یہ میری زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے۔

خاندان سے ملاقات کیسے ہوئی؟

سات 7 دہائی پر مشتمل اس طویل مالاقات کا ذریعہ سوشل میڈیا بنا، جہاں ایک تاجر کی فیس بک ویڈیو نے بیٹے کو اس کی ماں سے ملانے میں اہم کردار ادا کیا،  جس میں عبدالقدوس نے اپنے خاندان کی تلاش میں مدد کی اپیل کی تھی۔

بشکریہ اوبزرور

ستر سال پہلے کیا ہوا تھا؟

عبدالقدوس منسی جب 10 سال کے تھے تب اپنے خاندان سے بچھڑ گئے تھے، انہیں چچا کے گھر رہنے بھیجا گیا تھا لیکن وہ وہاں سے بھاگ گئے اور لاپتہ ہوگئے۔ عبداقدوس کی بدقسمتی یہ رہی کہ انہیں اپنے بچپن میں صرف والدین اور گاؤں کے نام کے علاوہ کچھ یاد نہیں تھا۔ عبدالقدوس منسی کے دو بہنیں ہیں جبکہ وہ خود تین بیٹے اور 5 بیٹیوں کے والد ہیں۔

Previous Post

اب مار نہیں واقعی پیار

Next Post

کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

Next Post
این سی او سی کی 30ستمبر تک کورونا پابندیوں پر عمل کی ڈیڈ لائن

کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist