تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
جون 17, 2022
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے توانائی بحران کو قابو کرنے کے لیے کاروباری اوقات کار کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے تحت صوبے بھر کے بازاراور کاروباری مراکز پر اس فیصلے کا اطلاق آج ہی سے ہوگا۔ صوبے بھر میں شادی ہالز کو رات ساڑھے 10 بجے تک بند کرنا ہو گا۔ جبکہ ہوٹلز، ریسٹورنٹ اور کافی شاپس رات 11 بجے تک کھلی رکھی جا سکیں گی۔

بشکریہ عرب نیوز
Previous Post

حادثہ یا ڈاکٹر کی غفلت، وی لاگر حنا دانیال ملک کی موت کیسے ہوئی؟

Next Post

حسن بانو : گلگت بلتستان کی سب انسپکٹر

Next Post
حسن بانو : گلگت بلتستان کی سب انسپکٹر

حسن بانو : گلگت بلتستان کی سب انسپکٹر

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist