تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ حکومت کی عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کی منظوری

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2022
اومی کرون ویرینٹ: سندھ حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلے
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پیشہ ور اور عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کے پولیس پلان کی باقاعدہ طور پر منظوری دے دی۔ پہلے مرحلے میں ساڑھے سات سو مجرموں کی نشاندہی ہوئی ہے، جن کی ای ٹیگنگ کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پولیس کو حکم دیا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے اپنا گشت بڑھا دیں اور جو اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے۔ پولیس کو ہدایت کی ہے کہ سڑکوں اور دیگر مقامات سے منشیات کے عادی افراد کا صفایا کرے۔

اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ 7500 مجرموں کی نشاندہی کی گئی ہے جو یا تو ضمانت پر ہیں یا پھر مفرور۔ سندھ حکومت کا ارادہ ہے کہ وہ ای ٹیگنگ کے کام کو تیزی سے انجام دیں گے۔ اس موقع پر مشیر قانون مرتضیٰ وہاب  کا کہنا تھا کہ عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کے قانون کا مسودہ تیار کرکے معائنہ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ نے پولیس کو ہائی پروفائل کیسز میں قابل  وکلا کے ذریعے پراسیکیوشن کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی۔

بشکریہ عرب نیوز
Tags: ای ٹیگنگمراد علی شاہمرتضی وہابوزیراعلیٰ سندھ
Previous Post

انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک: رمضان کیمپین 2022 کی تقریب رونمائی

Next Post

یوکرین میں طالب علم نوین کی موت پر مودی مشکل میں

Next Post
یوکرین میں طالب علم نوین کی موت پر مودی مشکل میں

یوکرین میں طالب علم نوین کی موت پر مودی مشکل میں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist