تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی عرب میں پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول

by ویب ڈیسک
جون 15, 2022
سعودی عرب میں پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی وزارت  ثقافت کے مطابق رواں ماہ کی 18 سے 20 تاریخ تک ریاض میں  ابو بکرسلیم تھیٹر میں ملکی تاریخ کا پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں دنیا بھر کے اوپیرا گلوکار تو شرکت کریں گے ہی ساتھ ساتھ خلیجی ریاستوں کے فنکار بھی ۔ سعودی وزارت ثقافت ا کہنا ہے کہ اس رنگا رنگ میلے میں آلات موسیقی کی بھی نمائش کی جائے گی۔ ان میں وہ آلات بھی ہوں گے جو نادر اور قیمتی ہیں۔ اس اعلان کے بعد کہ سعودی عرب میں پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول ہونے جارہا ہے ، مقامی لوگوں میں غیر معمولی جوش پایا جاتا ہے۔

بشکریہ عرب نیوز
Previous Post

اسپیکر پنجاب کے اختیارات محدود

Next Post

دعا مرضی سے پنجاب گئی تھی، پولیس چالان

Next Post
کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت

دعا مرضی سے پنجاب گئی تھی، پولیس چالان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist