تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سانحہ گل پلازہ، شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2026
capture
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے اہلخانہ کے لیے فی کس ایک کروڑ روپے دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا کہ متاثرہ دکانداروں کو کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات کے لیے کمشنر کراچی کے ذریعے فی دکان پانچ پانچ لاکھ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ کابینہ نے متاثرہ دکانداروں کو کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایک ایک کروڑ روپے بلا سود قرض دینے کی بھی منظوری دی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ قرضہ دکانداروں کو دوبارہ کاروبار شروع کرنے میں مدد فراہم کرے گا اور اس پر واجب الادا سود حکومت سندھ ادا کرے گی۔سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کابینہ نے ایک سب کمیٹی قائم کی، جس میں وزراء شرجیل انعام میمن، ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور ضیاء الحسن لنجار شامل ہیں۔ سب کمیٹی کمشنر کراچی کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لے گی اور اس کی روشنی میں مزید کارروائی اور لائحہ عمل طے کرے گی۔

سندھ کابینہ نے گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے دینے کی منظوری دے دی، گل پلازہ کے متاثرین دکانداروں کیلئے فوری طور پر متبادل جگہ دیکھی جارہی ہے تاکہ ان کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کیا جاسکے، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن pic.twitter.com/D2Dmp7bNY7

— Sindh Information Department (@sindhinfodepart) January 27, 2026

وزیراعلیٰ نے اس بات پر زور دیا کہ متاثرہ دکانداروں کو دو ماہ کے اندر اپنی دکانیں دوبارہ کھولنے کی سہولت فراہم کی جائے گی، اور حکومت سندھ ہر ممکن اقدامات کرے گی تاکہ دکانداروں کی حفاظت اور سہولت یقینی بنائی جا سکے۔

Previous Post

شہری مسائل اور ماحولیاتی انصاف پر پاکستان کا سب سے بڑا کلائمٹ ویک

Next Post

6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز بند کردی جائے گی

Next Post
sim

6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز بند کردی جائے گی

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist