تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دلہن نے اپنے جہیز کی رقم سے گرلز ہاسٹل بنوادیا

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2021
دلہن نے اپنے جہیز کی رقم سے گرلز ہاسٹل بنوادیا
Share on FacebookShare on Twitter

باہمت اور باشعور راجھستانی لڑکی انجلی کور نے 21 نومبر کو پراوین سنگھ سے شادی کی لیکن اس سے قبل انجلی کی انوکھی خواہش نے ان تمام لڑکیوں کی بھی خواہشات کو پورا کیا جو تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھی، پڑھنا چاہتی تھی لیکن علاقے میں تعلیم نسواں کے لیے گرلز ہاسٹل کا نہ ہونا کئی لڑکیوں کے خواب کو ادھورا کردیا تھا، لیکن راجستھانی  شہر بارمر سے تعلق رکھنے والی انجلی نامی دلہن سب لڑکیوں کی آواز بنی اور لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے جہیز میں رکھے گئے 75 لاکھ بھارتی روپے اپنے والد سے عطیہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ والد کشور سنگھ کنور نے بیٹی کی خواہش کو سر آنکھوں پر رکھتے ہوئے اس کی خواہش کو پورا کیا اور جہیز کی رقم کو گرلز ہاسٹل کی تزئین و آرائش کے لیے واقف کردیا۔ انجلی کے والد بھی اپنی بیٹی کی طرح لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں وہ اس سے قبل اپنے علاقے میں گرلز ہاسٹل کی تعمیر کے لیے ایک کروڑ روپے عطیہ کرچکے ہیں لیکن تعمیر مکمل کرنے کے لیے مزید 50 سے 75 لاکھ روپے درکار تھے اور فنڈز  کی قلت ان کی بیٹی انجلی کے جہیز کی رقم سے پوری ہوچکی ہے۔ انجلی اور والد کشور کے اس عمل کو مغربی راجھستان کے مشہور مذہبی رہنما مہانت پرتاپ پوری نے بھی سہراہا۔ انہوں نے کہا کہ کہ معاشرے کی بہتری کے لیے کنیا دان میں اس خواہش کا اظہار کرنا بذات خود بہت قابل ستائش بات ہے۔

#positivenews #barmer #girleducation pic.twitter.com/UPl9BqXKfE

— Tribhuwan Singh Rathore 🇮🇳 (@FortBarmer) November 24, 2021

Tags: kanyadaanانجلی کورتعلیم نسواںجہیزراجھستانی دلہنکنیا دان
Previous Post

مشہور سبز آنکھوں والی افغان لڑکی نے اٹلی میں پناہ لے لی

Next Post

70فی صد پاکستانی، حب الوطنی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں، گیلپ سروے

Next Post
گیارہواں مہینہ،11تاریخ اور 11 شاہین

70فی صد پاکستانی، حب الوطنی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں، گیلپ سروے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist