تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دعا زہرا کی اصل عمر سامنے آگئی، رپورٹ عدالت میں پیش

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2022
دعا زہرا کی اصل عمر سامنے آگئی، رپورٹ عدالت میں پیش
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل بورڈ کی سربراہ پروفیسر صبا سہیل کی جانب سے سربمہر میڈیکل رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ آفتاب احمد بگھیو کی عدالت میں جمع کرادی گئی ہے جبکہ والد مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 15 سال کے قریب ہے جو پچھلی میڈیکل رپورٹ کی نفی کرتی ہے جس میں دعا کی عمر 17 سال بتائی تھی۔

dua medical report
اسنیپ شاٹ

 

وکیل جبران ناصر کا مزید کہنا تھا کہ دعا زہرا کی عمر کا تعین ہونے کے بعد اس کیس میں جنسی جرائم، کم سن بچیوں کی شادی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کی تمام دفعات کو لاگو کیا جاسکتا ہے۔

The Medical Board has verified the truth which Parents have been telling since 2.5 months. As per Board #DuaZehra is nearest to 15 yrs of age negating previous medical report which placed Dua at 17. Thus proven that NADRA documents are accurate & Dua in reality is a 14yr child.

— M. Jibran Nasir 🇵🇸 (@MJibranNasir) July 4, 2022

میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا زہرا کیس میں والد مہدی کاظمی کی درخواست پر عمر کے تعین کے لیے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے میڈیکل بورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا، جہاں  10 رکنی بورڈ نے دعا زہرا کے تعین کیلئے اس کا جسمانی معائنہ، خون کے ٹیسٹ، دانتوں کے ایکسرے اور ہڈیو کا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

Tags: dua zehrajibran nasirMEDICAL REPORTجبران ناصردعا زہرا
Previous Post

واٹس ایپ: ان چاہے میسج کو ڈیلیٹ کرنا ہوا اب اور بھی آسان

Next Post

دعا زہرا کا شوہر ظہیر احمد 24 گھنٹوں میں جیل میں ہوگا، جبران ناصر

Next Post
دعا زہرا کا شوہر ظہیر احمد 24 گھنٹوں میں جیل میں ہوگا، جبران ناصر

دعا زہرا کا شوہر ظہیر احمد 24 گھنٹوں میں جیل میں ہوگا، جبران ناصر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist