تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی کی بالکونیوں میں کپڑے پھیلانے پر پابندی

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2021
دبئی کی بالکونیوں میں کپڑے پھیلانے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی میونسپلٹی نے شہر کو صاف رکھنے کے لیے بہت سے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں، ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ اب فلیٹس کی بالکونی میں کپڑے پھیلانے پر بندش ہوگی اور اگر کسی نے خلاف وزری کی تو 500سے 1500 درہم کا جرمانہ ہوگا ۔ دبئی میونسپلٹی حکام کے مطابق بالکونی میں کپڑے خشک کرتا ہوا کوئی پایا گیا تو اُس کے خلاف بروقت اقدام کیا جائے گا۔ یہی نہیں بالکونی سے سگریٹ کے ٹوٹے یا راکھ  پھیکنے پر بھی پابندی ہوگی۔ بالکونی سے جانوروں کا فضلہ پھیکنے والوں کے خلاف بھی ایکشن ہوگا۔ اگر بالکونی کی صفائی کرتے وقت پانی نیچے بہا یا ائرکنڈیشنرکا پانی بھی باہرآیا تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر

دبئی میونسپلٹی نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ بالکونی سے پرندوں کو کھانا کھلانے یا وہاں سیٹلائٹ ڈشزبھی نہیں لگائی جاسکتی ۔ دبئی میونسپلٹی حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد دبئی کو صاف اور خوبصورت رکھنا ہے۔

Tags: دبئیدبئی میونسپلٹی
Previous Post

ننھی پری حرمین کے قاتل کون تھے؟

Next Post

بھارت میں گدھے تک چوری ہونے لگے

Next Post
بھارت میں گدھے تک چوری ہونے لگے

بھارت میں گدھے تک چوری ہونے لگے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist