تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جدہ کے ریڈ سٹی انٹرنیشنل فلمی میلے میں ’83‘ کا رنگا رنگ پریمئیر

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2021
جدہ کے ریڈ سٹی انٹرنیشنل فلمی میلے میں ’83‘ کا رنگا رنگ پریمئیر
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی شہر جدہ  کے  ریڈ سٹی انٹرنیشنل فلمی میلے میں دنیا بھر کی کئی تخلیقات کی نمائش ہوئی لیکن سب کو انتظار تھا تو بالی وڈ فلم ’83‘ کا۔ جس میں رنویر سنگھ، کپل دیو کا کردار ادا کررہے ہیں۔ جبکہ یہ تخلیق 1983میں بھارتی ٹیم کے عالمی کپ جیتنے کے گرد گھوم رہی ہے۔ اسی لیے جب ستاروں کی کہکشاں زمین پر اتری تو ہر پرستار کا چہرہ کھل اٹھا۔ رنویر سنگھ، اہلیہ دپیکا پدوکون بھی اس تقریب میں شریک ہوئیں،

بشکریہ ٹوئٹر

جو مووی میں بھی رنویر سنگھ کی بیوی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ اس موقع پر 1983کے مین آف دی میچ مہندر امر ناتھ کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ رنویر سنگھ اور دپیکا پدوکون جب ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہوئے تو چاہنے والے ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب اور بے چین رہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

دپیکا پدوکون اپنی حسین و جمیل لباس اور انداز کی وجہ سے مرکز نگاہ رہیں۔ جن کے ساتھ پرستاروں نے ڈھیر ساری تصاویر اتروائیں۔ رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ کپل دیو کا کردار ادا کرنا اُن کی زندگی کا مشکل ترین کردار تھا لیکن وہ ہدایتکار کبیر خان اور کپل دیو کے ممنون ہیں، جنہوں نے فلم کی عکس بندی کے دوران ان کی ہر مرحلے پر مدد کی۔

بشکریہ ٹوئٹر

بالی وڈ فلم ’83مووی‘ 24دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ جس کو صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے سنیما گھروں میں سجایاجائے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

فلم ’83‘ جس میں سابق ویسٹ انڈین کرکٹرز کے بیٹے بھی اداکاری کے میدان میں

Tags: 83 موویدپیکا پدوکونرنویر سنگھریڈ سٹی انٹرنیشنلکپل دیو
Previous Post

واٹس ایپ کا "آڈیو پری رویو” فیچر کیا ہے؟

Next Post

پاکستانی کرکٹ ٹیم ..ناقابل تسخیر

Next Post
پاکستانی کرکٹ ٹیم  ..ناقابل تسخیر

پاکستانی کرکٹ ٹیم ..ناقابل تسخیر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist