تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تاج محل کے بند کمروں کا راز جاننے کے لیے پٹیشن دائر

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2022
تاج محل کے بند کمروں کا راز جاننے کے لیے پٹیشن دائر

Agra, Mar 07 (ANI): Central Industrial Security Force (CISF) women personnel stand guard at the premises of Taj Mahal for the security of the tourists, in Agra on Monday. (ANI Photo)

Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی انتہا پسندوں کا اگلا نشانہ تاج محل ہوگیا، انتہا پسند جماعت بی جے پی نے تاج محل کے بند کمروں میں دیوتاؤں کی مورتیاں چھپانے کا مضحکہ خیز دعویٰ کردیا ہے، بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کی پہچان اور دنیا کے ساتویں عجوبے تاج محل میں ہندودیوتاؤں کی مورتیاں تلاش کرنے کے لیے انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

Taar

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت کا بیج بونے والی جماعت بی جے پی کے رہنما ڈاکٹر راجنیش سنگھ کی جانب سے الہٰ آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا کہ تاج محل کے بند 20 کمروں میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیوں اور تاریخی عبارات کو چھپایا گیا ہے۔ جن کی تلاش کیلئے کمرے کھلوانے کی اجازت دی جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ آرکیالوجیکل سروے کو ہدایت دی جائے کہ ان کمروں کو کھول کر حقیقت معلوم کی جائے، ان کمروں کو کھولنے میں کوئی نقصان نہیں۔

Taar

تاج محل کے 20 بند کمروں کا تنازع کافی پرانا ہے، جن میں کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے، مغلیہ دور کی آخری اور محبت کی نشانی تاج محل میں یہ کمرے پراسرار طور پر کیوں اور کس لیے بند ہےکسی کو بھی ان کمروں کے بارے میں معلومات نہیں، تاہم سخت گیر ہندو تنظیمیں تاج محل کو ‘تیجو مہلایا کا مندر’ قرار دیتے ہیں۔

Previous Post

وزیراعظم کا عمران خان کی ایبٹ آباد میں تقریر پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

Next Post

حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی

Next Post
حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی

حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist