تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھتیجے کی رہائی کے لیے بھیک نہیں مانگوں گا،شیخ رشید

by ویب ڈیسک
مئی 1, 2022
بھتیجے کی رہائی کے لیے بھیک نہیں مانگوں گا،شیخ رشید
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ان کا  بھتیجا شیخ راشد شیخ  بے قصور ہے۔ اُن کا دعویٰ ہے کہ جب یہ واقعہ ہوا، شیخ راشد مدینہ میں نہیں تھا۔ اچھا ہے ان کا بھتیجا جیل میں رہ کر سیاسی تربیت حاصل کرے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومتی وفد جہاں جائے گا،اُن سے ایسا ہی برتاؤ کیا جائے گا۔ حکومت انہیں اور عمران خان کو تحریک سے پہلے ہی جیل بھیجنا چاہتی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رانا ثنا کو قابو کیا جائے کیونکہ وہ خانہ جنگی کرائیں گے۔

بشکریہ ٹوئٹر

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اُن کی جان کو خطرہ ہے، تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دے دی ہے۔ شیخ رشید کے مطابق انہوں نے خط لکھا دیا ہے کہ وہ قتل کردیے جائیں تو ان لوگوں سے تفتیش کی جائے۔ ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کو بھی درخواست دے دی ہے کیونکہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں۔نون لیگ نے حکومت میں آتے ہی 300 افراد کا نام ای سی ایل سے نکالا۔ ادارے دیکھیں کہ یہ کون لوگ ہیں، جن کا نام نکالا گیا۔ عدلیہ انصاف کرے، اب سارا بوجھ عدلیہ پر آنے لگا ہے۔

Tags: شیخ رشید
Previous Post

نون لیگ اور پیپلز پارٹی این آراو 2 حاصل کرنے جارہی ہیں،عمران خان

Next Post

عمران خان جاتے جاتے کروڑوں روپے کی گاڑی لے گئے، مریم اورنگزیب

Next Post
عمران خان جاتے جاتے کروڑوں روپے کی گاڑی لے گئے، مریم اورنگزیب

عمران خان جاتے جاتے کروڑوں روپے کی گاڑی لے گئے، مریم اورنگزیب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist