تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی حکومت نے پاکستان کو ٹریول ریڈ لسٹ سے نکال دیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 17, 2021
برطانوی حکومت نے پاکستان کو ٹریول ریڈ لسٹ سے نکال دیا
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی ٹرانسپورٹ سیکریٹری گرانٹ شاپس کے مطابق پاکستان، ترکی، مالدیپ سمیت 8ممالک کو برطانیہ کی ٹریول ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔سفر سے متعلق ریڈ لسٹ سے باہر آنے کے فیصلے کا اطلاق 22ستمبر سے ہوگا۔

In addition, EIGHT countries and territories will come off the red list 🔴 from Weds 22 Sept at 4am, incl. TURKEY, PAKISTAN and MALDIVES.

— Rt Hon Grant Shapps MP (@grantshapps) September 17, 2021

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے۔برطانوی ہائی کمشنر نے بذریعہ ٹوئٹ کہا کہ گزشتہ 5سے 6ماہ پاکستان پر بہت مشکل ثابت ہوئے۔ خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستان اب برطانیہ کی ٹریول ریڈ لسٹ سے باہر ہوگیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اور برطانیہ دونوں مل کر کام کریں گے۔

Pleased to confirm 🇵🇰 is off the red list. I know how difficult the last 5 months were for so many who rely on close links between 🇬🇧 & 🇵🇰. Grateful to @fslsltn @Asad_Umar & superb @nhsrcofficial @OfficialNcoc @NIH_Pakistan @drsafdar64 team for their close collaboration.

— Christian Turner (@CTurnerFCDO) September 17, 2021

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کرسٹن ٹرنر کو مخاطب کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ آپ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔کرکٹ کے مایوس کن دن کے بعد یہ اچھی خبر سے کم نہیں۔

Ambassador your efforts are commendable….. good news after depressing day for cricket https://t.co/OfvfQqmSpF

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 17, 2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل سلطان نے جہاں برطانوی سفیر کا شکریہ ادا کیا، وہیں ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے سفر کے لیے پریشان پاکستانیوں کے لیے یہ خبر خاصی خوش گوار ہے۔

Great news for those waiting to travel. I am grateful to @CTurnerFCDO and others in the UK gov who engaged with our team for an in depth understanding of our epidemic response and systems as well as the ongoing sharing of data and information to enable disease security. https://t.co/qBFEjhB8wc

— Faisal Sultan (@fslsltn) September 17, 2021

دوسری جانب برطانوی سفیر کرسٹن ٹرنر نے ان افواہوں کی تردید کی ہے، جن میں کہا جارہا تھا کہ نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں برطانیہ کا ہاتھ ہے۔ان کے مطابق یہ نیوزی لینڈ حکام کا اپنا فیصلہ ہے اوروہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں کرکٹ کے شائقین سیریز کی منسوخی سے خاصے مایوس ہوئے ہیں۔

Speculation that British High Commission was involved in PakvsNZ tour being called off are untrue; this was a decision for the New Zealand authorities & taken independently. I recognise that this is a sad day for cricket fans in 🇵🇰 & around 🌍 who were looking fwd to the series

— Christian Turner (@CTurnerFCDO) September 17, 2021

Previous Post

دستانے پہنے ہاتھوں نے نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی کی سازش کی، شیخ رشید

Next Post

ہالینڈ کے قد آور شہریوں کے قد کیوں چھوٹے ہونے لگے؟

Next Post
ہالینڈ کے قد آور شہریوں کے قد کیوں چھوٹے ہونے لگے؟

ہالینڈ کے قد آور شہریوں کے قد کیوں چھوٹے ہونے لگے؟

Discussion about this post

تار نامہ

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist