تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک ڈانس نے سپر اسٹار بنا دیا، واصف  کی ہر جانب دھوم مچ گئی

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2022
ایک ڈانس نے سپر اسٹار بنا دیا، واصف  کی ہر جانب دھوم مچ گئی
Share on FacebookShare on Twitter

میرپور خاص سے خاص طور پر میچ دیکھنے والے واصف نے دنیا بھر میں اپنے پرستاروں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔

Is performance ka #LevelHai 🕺🏼

Apni moves ka bhi level dikhaen. Use this sound to get featured: https://t.co/CXbCtGVEw1#HBLPSL7 l #PZvIU l #KhelegaPakistan l #AgayDekh pic.twitter.com/WegyJbC7DI

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 30, 2022

سوشل میڈیا پر واصف کا پی ایس ایل کے آفیشل سونگ پر رقص تھا ہی ایسا کہ ہر جانب ہورہی ہے ان کی واہ واہ ، ہر کوئی ان کے ڈانس موز کی کررہا ہے تعریف۔ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں چند سکینڈز کے رقص نے واصف کو سب کی توجہ کا مرکز بنادیا۔ کیمرہ مین نے بھی فل کوریج دی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق واصف کا تعلق میرپورخاص سے ہے لیکن ہیں وہ کراچی کنگز کے سپوٹر اور پی ایس ایل کے ہر میچ کو کرنا چاہتے ہیں فل انجوائے اسی لیے میر پور خاص سے پرواز لیکر ڈائریکٹ کراچی نیشنل اسٹیڈیم پر لینڈ کرگئے ہیں تاکہ ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز میچز سے لطف اندوز ہوسکیں۔

واصف کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو سپورٹ کررہا ہوں۔ کوئی بھی میچ جیتے ، لیکن جیت تو پاکستان ہی ہوگی۔ انہوں نے اپنی پسندیدہ ٹیم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کنگز فل جذبے کے ساتھ کھیلے۔ اپنے رقص پر تبصرہ کرتے ہوئے واصف کا بولنا تھا کہ وہ ہر طرح کا رقص کرسکتے ہیں۔ چاہے بلوچی ہو یا پھر بھنگڑا۔ واصف کی یہ رقص کی یہ ویڈیو لاکھوں کی تعداد میں یوزر دیکھ چکے ہیں۔ جو ان کے سمجھیں دیوانے ہوگئے ۔

Previous Post

سلمان خان کوجان ٹرولیٹا کو بتانا پڑگیا کہ وہ بالی وڈ اسٹار ہیں

Next Post

ایک رقص نے سپر اسٹار بنادیا

Next Post
ایک رقص نے سپر اسٹار بنادیا

ایک رقص نے سپر اسٹار بنادیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist