تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم،انگلینڈ پھر مشکل کا شکار

by ویب ڈیسک
دسمبر 17, 2021
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم،انگلینڈ پھر مشکل کا شکار
Share on FacebookShare on Twitter

ایشز ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلوی بلے بازوں کے نام رہا۔ لبوشان نے شاندار سنچری اسکور کی۔ جبکہ ڈیوڈ وارنر95 اور اسٹیو اسمتھ 93رنز بنا کر سنچری سے محروم رہے۔ آسٹریلیا نے 473رنز بنا کر اننگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے بین اسٹروکس نے سب سے زیادہ 3شکار کیے جبکہ جیمز اینڈرسن کے حصے میں 2وکٹیں آئیں۔

بشکریہ آئی سی سی

آسٹریلیا کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز الیکس کیری نے نصف سنچری اسکور کی۔ جبکہ آخری لمحات مچل اسٹارک نے دھواں دھار انداز میں 39رنز اسکور کیے۔ جواب میں انگلینڈ نے اپنی اننگ کا آغاز کیا، صرف 7رنز پر روئے برنز آؤٹ ہوگئے۔ کھیل کم روشنی کی بنا پر جلد ختم ہوا تو انگلینڈ نے 2کھلاڑیوں کے نقصان پر 17رنز جوڑ لیے تھے۔ میزبان آسٹریلیا کے اسکور تک پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو مزید 456رنز درکار ہیں۔ وکٹ پر کپتان جو روٹ اور ڈیوڈ میلان ہیں۔

بشکریہ آئی سی سی
Tags: آسٹریلیاانگلینڈایشز
Previous Post

بھارتی دوشیزہ کورونا میں مبتلا، مس ورلڈ ایونٹ منسوخ

Next Post

دنیا کا پہلا ’ایس ایم ایس‘ نیلامی کے لیے پیش

Next Post
دنیا کا پہلا ’ایس ایم ایس‘ نیلامی کے لیے پیش

دنیا کا پہلا ’ایس ایم ایس‘ نیلامی کے لیے پیش

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist