تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایبٹ آباد اور مرگلہ کے جنگلات کو آگ لگانے والے کون تھے؟

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2022
ایبٹ آباد اور مرگلہ کے جنگلات کو آگ لگانے والے کون تھے؟
Share on FacebookShare on Twitter

مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ان دنوں کچھ ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں ٹک ٹاکرز جنگل میں لگی آگ کے درمیان ماڈلنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔ بڑے پیمانے پر ویڈیوز کا وائرل ہونا اور صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایبٹ آباد کے مقامی نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

Forest 🔥🔥r neither a joke, nor material for social media posts
these take a heavy toll on men & material of @FEWDKPGovt , @KPRescue1122 , District Admin & private citizens/local or the area including casualties
Gentleman has been traced & will b investigated#conservation 🌲🌳 pic.twitter.com/tyRAJV0eQ6

— Abid Majeed (@AbidMajeed1969) May 5, 2022

اطلاعات کے مطابق انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیوز ایبٹ آباد، مانسہرہ اور مارگلہ کے جنگلات کی ہیں جس میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے جنگلات کو آگ لگانے والا نوجوان پولیس کی گرفت میں ہے جبکہ اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی آگ میں ملوث 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں جنگلات کو آگ لگانے کی سزا عمر قید ہے، پاکستان میں بھی سخت قانون لانے کی ضرورت ہے۔

This is a disturbing & disastrous trend on Tik Tok! Young people desperate 4 followers are setting fire to our forests during this hot & dry season! In Australia it is lifetime imprisonment for those who start wildfires. We need to introduce similar legislation ⁦@WildlifeBoard pic.twitter.com/RGMXnbG9f1

— Rina S Khan Satti (@rinasaeed) May 17, 2022

دوسری طرف وائرل ویڈیوز کے درمیان ڈولی کے نام سے شہرت رکھنے والی ماڈل اور ٹک ٹاکر کی بھی ویڈیو شامل ہے جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی، ویڈیو میں آگ کے درمیان  انہیں ایک جنگل میں ماڈلنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کا کہنا تھا کہ مذکورہ ماڈل کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو مارگلہ ہلز کی نہیں ہے تاہم اس حوالے سے ہماری ٹیم تفتیش کر رہی ہے۔

Tags: dollyTIKTOKٹک ٹاکر ڈولی
Previous Post

ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی پیش کش

Next Post

پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist