تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2022
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا اور اب یہ شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا۔ آج ہونے والی سماعت کےدوران حکومتی وکلا نے اپنا موقف پیش کیا۔ جبکہ سپریم کورٹ نے بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بھی روسٹروم پر طلب کیا۔  جنہوں نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر اپنا موقف بیان کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے عدالت کو بتایا کہ انتخابی اصلاحات پر بل تیارکرنا چاہتے ہیں۔ آج سماعت کی دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا دفاع نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس کا بھی کہنا تھا کہ اسپیکر کی رولنگ غلط ہے۔  دوسری جانب الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اس وقت عام انتخابات 7 ماہ سے قبل ممکن نہیں۔  اکتوبر 2022 میں انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں، آئین و قانون کے مطابق شفاف اور غیرجانبدارانہ الیکشن کے لیے اضافی 4 ماہ درکار ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:

الیکشن کمیشن نے اکتوبر میں انتخابات کرانے پر آمادگی ظاہر کردی

قومی اسمبلی تحلیل، عدم اعتماد کی قراردادمسترد، سپریم کورٹ میں سماعت

Previous Post

الیکشن کمیشن نے اکتوبر میں انتخابات کرانے پر آمادگی ظاہر کردی

Next Post

سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist