تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب 30 فی صد مہنگائی بڑھے گی، عمران خان

by ویب ڈیسک
جون 16, 2022
اب 30 فی صد مہنگائی بڑھے گی، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اب مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور یقینی طور پر 30 فی صد مہنگائی بڑھ جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 2 سال بہت مشکل تھے لیکن دوست ممالک نے مدد کی ورنہ ملک کا دیوالیہ نکل جاتا۔ عمران خان نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ اُن کی حکومت کو ہٹانے میں امریکی سازش کا اہم کردار رہا۔ پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکا نے حکومت کو تبدیل کیا۔ اگر اس وقت خاموش رہے تو مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا۔ عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ وہ تگڑا شو کرنے والے ہیں لیکن ابھی نہیں بتائیں گے کیا کرنے والے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

میریلین منرو کا تاریخی لباس کس نے کیا برباد؟

Next Post

دعا زہرا کا انٹرویو کرنا میزبان زنیرا ماہم کو پڑگیا مہنگا

Next Post
دعا زہرا کا انٹرویو کرنا میزبان زنیرا ماہم کو پڑگیا مہنگا

دعا زہرا کا انٹرویو کرنا میزبان زنیرا ماہم کو پڑگیا مہنگا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist