تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زید خان ٹیسوری کا اعزاز، مہینے بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2023
زید خان ٹیسوری کا اعزاز، مہینے بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز
Share on FacebookShare on Twitter

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے انتہائی کم عمر اور پرعزم صاحبزادے زید خان ٹیسوری نے کمال کر دکھایا۔ زید خان ٹیسوری نے صرف ایک ماہ میں یوٹیوب پر ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرائبر بنا کر نیا ریکارڈ بنادیا۔ وہ یہ اعزاز پانے والے سب سے کم عمریوٹیوبر ہیں۔ زید خان ٹیسوری نے رواں سال فروری میں اپنا یو ٹیوب چینل ” زید خان ٹیسوری ” کا ۤآغاز کیا تھا جس میں وہ اپنے گیمنگ ویڈیوز، تفریحی وی لاگز اور معروف شخصیات سے ملاقات کو پیش کرتے ہیں۔ اس عرصے میں زید خان ٹیسوری نے ڈکی بھائی سے لے کر معاذ صفدر سے ملاقاتیں  کرکے انہیں بھی اپنے یوٹیوب چینل کا حصہ بنایا۔ اسی طرح کہانی سنو فیم کیفی خلیل بھی زید کی ایک ویڈیو میں جلوہ افروز ہوئے۔

اسکرین گریپ

صرف 12 سال کے عمر میں  انہوں نے یہ اعزاز پایا ہے کہ ان کے مہینے بھر میں لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز ہوگئے۔ زید خان ٹیسوری صرف یو ٹیوب پر ہی نہیں دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک، انسٹا گرم اور فیس بک پر خاصے فعال ہیں، جہاں ان کے چاہنے والؤں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔

اسکرین گریپ
Tags: زید خان ٹیسوریگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
Previous Post

حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

Next Post

حکومت کا سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

حکومت کا سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist