تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یو ٹیوب کا نیا دلچسپ فیچر

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2025
یوٹیوب کی مونیٹائزیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی
Share on FacebookShare on Twitter

یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور منفرد فیچر متعارف کرا دیا ہے جو سال بھر کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کا دلچسپ اور معلوماتی خلاصہ پیش کرتا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اب ایک ہی جگہ پر یہ دیکھ سکیں گے کہ انہوں نے پورے سال میں کون سی ویڈیوز دیکھیں اور ان کی دلچسپیوں کا جھکاؤ کس جانب رہا۔ “یوٹیوب ریکیپ” کے نام سے پیش کیے گئے اس فیچر میں صارفین کو یہ بھی دکھایا جائے گا کہ 2025کے دوران وہ کن چینلز کو سب سے زیادہ دیکھتے رہے، کون سا مواد ان کے لیے سب سے زیادہ پرکشش رہا، اور ان کی ویڈیو دیکھنے کی عادات میں وقت کے ساتھ کیا تبدیلیاں آئیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فیچر صرف اعداد و شمار تک محدود نہیں، بلکہ صارفین کی دیکھنے کی عادات کی بنیاد پر انہیں ایک خاص کیٹیگری بھی دیتا ہے۔ اس کیٹیگری کے ذریعے یوٹیوب صارف کی دلچسپیوں اور رویّے کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی شخصیت کو ایک منفرد نام دیتا ہے، جو تجربے کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی سال بھر کی یوٹیوب سرگرمیوں کا جائزہ لینا چاہتے ہیں تو بس یوٹیوب کے ہوم پیج پر جائیں، جہاں آپ کو ریکیپ کا ایک خصوصی بینر نظر آئے گا۔ اس پر کلک کرکے آپ اپنی مکمل 2025 کی ویڈیو ہسٹری دیکھ سکتے ہیں اور چاہیں تو اس کا خلاصہ دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔ یہ جدید فیچر موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں ورژنز پر دستیاب ہے، تاکہ ہر صارف آسانی سے اپنی ڈیجیٹل یادوں کو ایک نظر میں دیکھ سکے۔

Previous Post

کراچی میں ایک اور بچی کھلے گٹر میں گرگئی، راہ گیر نے بروقت باہر نکال لیا

Next Post

ایک شخص اپنی ذات کا قیدی ہے، اس کی شعبدہ بازی اور سیاست ختم ہوگئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post
dgispr

ایک شخص اپنی ذات کا قیدی ہے، اس کی شعبدہ بازی اور سیاست ختم ہوگئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist