تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یوٹیوبرز کے لیے آمدنی کا نیا ذریعہ متعارف

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2024
یوٹیوب شارٹس سے پاکستانی بھی کمائی کرپائیں گے

سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

یوٹیوب،  تخلیق کاروں کے لیے” جیولز”  کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرارہا ہے جس کی مدد سے وہ لائیو اسٹریمز کے ذریعے آمدنی حاصل کر سکیں گے۔جیولز ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جسے صارفین اپنے پسندیدہ تخلیق کاروں کو بطور تحفہ بھیج سکتے ہیں۔ فیس بک اور دوسرے انٹرایکٹیو لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کی طرح یوٹیوب پر بھی اس گفٹ کو بھیجنے کا آپشن لائیو اسٹریمز کے دوران ظاہر ہو گا۔  یہ ٹک ٹاک کے لائیو گفٹ فیچر کی طرح بھی ہے، جس میں صارف سکے خریدتے ہیں اور انہیں بطور تحفہ بھیجتے ہیں۔ جب ناظرین جیولز کا استعمال کرتے ہوئے تحائف بھیجیں گے تو تخلیق کاروں کو  پاور ملے گی، 1 روبی کی قیمت 1 امریکی سینٹ اور 100 روبی 1 ڈالر کے مساوی ہے ۔ اگلے 3 ماہ تک تخلیق کار جیولز سے حاصل ہونے والی آمدنی پر 50 فیصد بونس بھی حاصل کر سکیں گے۔ یہ صرف اسی وقت حاصل کی جاسکتی ہے جب تخلیق کار یوٹیوب پر لائیو اسٹریم کریں گے اور صارفین صرف موبائل ایپ کے ذریعے جیولز بھیج سکیں گے۔

Previous Post

آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں آخری مراحل میں

Next Post

پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزے میں کیوں مشکل آرہی ہے ؟

Next Post
حکومت نے کسٹم حکام کو مسافروں کی اشیا ضبط کرنے سے روک دیا

پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزے میں کیوں مشکل آرہی ہے ؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist