تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارمغان 8 سال سے ویڈ منگوا کر نشہ کررہا تھا، نیا انکشاف

by ویب ڈیسک
فروری 26, 2025
ارمغان 8 سال سے ویڈ منگوا کر نشہ کررہا تھا، نیا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں مصطفیٰ عامر کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف منشیات کے 2 مقدمات کا ریکارڈ پولیس نے حاصل کرلیا، جن میں انکشاف ہوا ہے کہ  ملزم ارمغان 8 سال سے منشیات منگوا کر نشہ کررہا تھا، انسداد منشیات عدالت کراچی نے ملزم کو منشیات کیس میں 18 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چالان کے مطابق 30 اپریل 2019 کو غیر ملکی پوسٹ سے ارمغان کے نام پر ایک پارسل پاکستان پوسٹ آیا تھا، پارسل کو مشکوک سمجھ کر کھولا گیا تو 125 گرام ویڈ برآمد ہوا،پارسل ارمغان کے ڈی ایچ اے فیز 6 کے پتے پر منگوایا گیا تھا۔

ملزم اسی طرح کے کیس میں پہلے سے گرفتار اور جیل میں ہے، ملزم ارمغان پہلے بھی اسی ایکسپورٹر سے 5 سو گرام ویڈ منگواچکا تھا، ملزم کو ملیر جیل سے 3 مئی 2019 کو گرفتار کیا گیا تھا۔  انسداد منشیات عدالت نے ملزم ارمغان کو 18 مارچ کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان قریشی کو منگل کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت نے جیل بھیج دیا تھا۔

Previous Post

ملزم ارمغان کا گھر خالی کرانے کیلئے پڑوسیوں کا خط

Next Post

کراچی: رواں سال والدین نے 41 ہزار 800 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا

Next Post
بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

کراچی: رواں سال والدین نے 41 ہزار 800 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist