تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وہاب ریاض کا الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس

by ویب ڈیسک
جون 27, 2024
ایک دو کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھنی ہے، وہاب ریاض
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر منیجر وہاب ریاض نے الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ لیگل نوٹس میں وہاب ریاض نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا۔ نوٹس کے متن کے مطابق الزامات لگانے پر 14 دن کے اندر معافی مانگیں، معافی نہ مانگی جانے کی صورت میں قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ سابق فاسٹ بالر کا موقف ہے کہ الزامات سےاُن کی  کی عزت کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے  بابر اعظم نے بھی صحافی کے وی لاگ پر  ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔

Previous Post

امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے

Next Post

عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

Next Post
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی

عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist