تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، فافن رپورٹ

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2024
الیکشن میں  ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، فافن رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان بھر میں 2024 کے الیکشن کا ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا جو 2018 کے الیکشن سے کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی طرف  سے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے متعلق ووٹر ٹرن آؤٹ پر جائزہ رپورٹ کے  الیکشن 2024 کے مقابلے میں 2018 کا ووٹر ٹرن آؤٹ زیادہ تھا جو 52.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔ 2024 میں 6.06 کروڑ ووٹرز نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا، الیکشن 2024 میں یہ تعداد 12.86 کروڑ ہوگئی۔  فافن کی رپورٹ  قومی اسمبلی کے حلقوں میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ این اے 214 تھرپارکر میں رہا جہاں 70.9 فیصد عوام نے ووٹ ڈالا۔ اسی طرح سب سے کم ٹرن آؤٹ این اے 42 جنوبی وزیرستان میں رہا جہاں صرف 16.3 فیصد عوام نے ووٹ کاسٹ کیا۔ اسلام آباد میں 2018 کے مقابلے میں ووٹر ٹرن آؤٹ 58.3 فیصد رہا، گزشتہ انتخابات میں یہ اعدادوشمار 54.2 فیصد رہے تھے۔ خیبر پختونخوا میں 2018 کا ووٹر ٹرن آؤٹ 44 فیصد تھا اور الیکشن 2024 میں یہ 39.5 فیصد رہا۔ اسی طرح پنجاب میں 2018 کا ووٹر ٹرن آؤٹ 56.8 فیصد جبکہ الیکشن 2024 میں یہ 51.6 فیصد رہا۔ سندھ میں 2018 کا ووٹر ٹرن آؤٹ 47.2 فیصد تھا جو الیکشن 2024 میں 43.7 فیصد رہا۔ بلوچستان میں 2018 کا ووٹر ٹرن آؤٹ 45.3 فیصد تھا، یہ الیکشن 2024 میں 42.9 فیصد تھا۔

Previous Post

امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

Next Post

کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کی ذمےداری قبول کرلی

Next Post
کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کی ذمےداری قبول کرلی

کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کی ذمےداری قبول کرلی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist