تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوہلی پر تنقید گاؤں والوں کا اخبار دفتر پر احتجاج اور حملہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2023
کوہلی پر تنقید گاؤں والوں کا اخبار دفتر پر احتجاج اور حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار ویرت کوہلی پر تنقید کرنا اخبار کے لیے مہنگا ثابت ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ایک اخبار ” دینک جاگرن ” نے حال ہی میں ویرات کوہلی اور روہیت شرما کو لے کر ایک مضمون شائع کیا جس کا عنوان "سنچری پر رویہ الگ الگ ” تھا۔ مضمون میں یہ باور کرایا گیا کہ کوہلی صرف اپنی انفرادی اننگ کھیلنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں انہیں ٹیم کے مجموعی اسکور سے کوئی غرض نہیں۔ مضمون کے مطابق کوہلی کی عالمی کپ میں بنگلہ دیش اور پھر نیوزی لینڈ کے خلاف اننگ خود غرضی کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔ مضمون میں کوہلی کی سست رفتار بیٹنگ پر انہیں ” ٹک ٹک ” کرنے والا کھلاڑی بھی قرار دیا۔

Virat Kohli fangirls beating Dainik Jagran employees and asking them apologize for their mistake. #BoycottDainikjagranpic.twitter.com/g3XHQxtVvZ

— ` (@chixxsays) October 30, 2023

اب اسی بات پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ کوہلی کے متوالے گاؤں  شاملک کےباسیوں نے اخبار کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔  دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے رپورٹر کی ’’چپل‘‘ سے پٹائی بھی کردی جبکہ اخبار کے ملازمین سے اسٹار کرکٹر کے بارے میں ایسے الفاظ پر معافی کا بھی مطالبہ کیا جارہا ہے۔

One of most fake news paper #BoycottDainikjagranpic.twitter.com/BRKUKTWl7B

— Er. CHAUDHARY UTTAM CHAND (@UTTAMYKT) October 30, 2023

یہی نہیں  کوہلی کےمداح گاؤں والوں نے  سوشل میڈیا پر اخبار کے بائیکاٹ کی مہم چلارکھی ہے جبکہ اخبار کی بیشتر کاپیاں نذر آتش کی جارہی ہیں۔

Tags: کوہلی
Previous Post

پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف

Next Post

الیکشن کی تاریخ کا اعلان پورا آئین نہیں

Next Post
نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا

الیکشن کی تاریخ کا اعلان پورا آئین نہیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist