تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے عالمی مالیاتی ادارے  اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے معیشت کے استحکام کے لیے پیش رفت کی ہے۔ امریکا پاکستان کی قرضوں سے نمٹنے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے امریکی  حمایت غیر متزلزل ہے، امریکا  معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اقتصادی اصلاحات کو ترجیح دینے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ پاکستان کے ساتھ تکنیکی معاہدوں کے ساتھ تجارتی، سرمایہ کاری کے ذریعے رابطے جاری رکھیں گے۔

پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے میتھو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی کرنے چاہیے۔ دونوں ممالک کو مسائل کا حل بات مذاکرات سے نکالنا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سرحد پار قتل کے الزامات سے متعلق عدم مداخلت کے موقف پر قائم ہیں۔

Previous Post

خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

Next Post

دبئی میں موسلادھار بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ، نظام زندگی مفلوج

Next Post
دبئی میں موسلادھار بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ، نظام زندگی مفلوج

دبئی میں موسلادھار بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ، نظام زندگی مفلوج

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist