تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت کشیدگی میں براہ راست مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2025
گرین کارڈ ہولڈر کو ملک بدر کیا جاسکتا ہے، امریکی نائب صدر
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ امریکہ، پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں براہِ راست فریق نہیں بنے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا، جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا، لیکن یہ معاملہ دونوں ممالک کا ہے، اس میں ہماری براہِ راست مداخلت کا کوئی جواز نہیں بنتا۔  امریکی نشریاتی ادارے "فاکس نیوز” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکہ جنوبی ایشیا میں امن قائم رکھنے کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کر رہا ہے اور کوشش ہے کہ معاملات کشیدگی سے آگے نہ بڑھیں، لیکن جنگ کے کسی مرحلے پر براہِ راست مداخلت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاک بھارت جوہری تصادم نا صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم، ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کسی ممکنہ ایٹمی جنگ کے امکانات نہیں دیکھے جا رہے۔  اپنے انٹرویو کے دوران جے ڈی وینس نے سابق صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسیوں پر بھی کڑی تنقید کی۔ ان کے بقول، بائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں نے امریکہ کو عالمی سطح پر نقصان پہنچایا۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا، ’’اگر ہمیں یورپ سے متعلق کسی پالیسی پر مشورہ کرنا ہوا تو بائیڈن سے ضرور پرہیز کریں گے۔

Previous Post

شکاگو میں قونصل جنرل طارق کریم کا بھارتی جارحیت پر دو ٹوک موقف

Next Post

پاک فوج کی شاندار کارروائیاں: بھارت کے 77 ڈرونز تباہ

Next Post
پاک فوج کی شاندار کارروائیاں: بھارت کے 77 ڈرونز  تباہ

پاک فوج کی شاندار کارروائیاں: بھارت کے 77 ڈرونز تباہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist