تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا: وسطی و مشرقی ریاستوں میں طوفان کا خطرہ

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2025
امریکا: وسطی و مشرقی ریاستوں میں  طوفان کا خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کیلیفورنیا، کینٹکی، مسی سپی، ایلی نوائے، ٹیننسی، مسوری اور الباما سمیت امریکا کی وسطی اور مشرقی ریاستوں میں خوف ناک  طوفان کا خطرہ ہے۔ محکمۂ موسمیات کی طرف  سے اسے ایک بڑا اور خطرناک طوفان بتایا جارہا ہے جو جمعہ سے اتوار تک ان ریاستوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ ان علاقوں کو ہوا کے بگولوں اور برف باری کا سامنا بھی رہے گا جس کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب ریاست کیلیفورنیا میں سیلابی ریلے میں کار سوار پھنس گیا جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔

Previous Post

فرشی شلوار کا فیشن لوٹ آیا ؟

Next Post

پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی ویمن ڈے پر تقریب

Next Post
پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی ویمن ڈے پر تقریب

پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی ویمن ڈے پر تقریب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist