تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ منتقل

by ویب ڈیسک
فروری 1, 2025
امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ منتقل
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے نوجوان سے شادی کی خواہش مند امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔ امریکی خاتون کو گزشتہ صبح 4 بجے پولیس جناح اسپتال میں لے کر آئی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ اونیجا کے پیروں میں بہت سوجن ہے اور وہ عجیب باتیں کر رہی ہیں۔ امریکی خاتون اونیجا کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے امریکی خاتون سے متعلق نئے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے تھے۔ خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کا امریکا میں مقیم بیٹا بھی منظرِ عام پر آیا۔ دوسری جانب امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے تازہ بیان کے مطابق اپنے ملک واپس جانے کیلئے تیار ہیں لیکن انکے پاس اس وقت پیسوں کی کمی ہے۔اونیجا نے مطالبہ کیا کہ ہے مجھے نیویارک جانے کیلیے ٹکٹ دیا جائے، میں اپنے ملک جانے کیلئے تیار ہوں۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹرافی ٹور کا دوسرا مرحلہ آج پاکستان میں شروع

Next Post

سراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا 2 بچوں کی نشاندہی کردی

Next Post
سراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا 2 بچوں کی نشاندہی کردی

سراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا 2 بچوں کی نشاندہی کردی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist