تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2024
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی   ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل برطانوی پارلیمانی نظام کے عین مطابق ہے۔ اتحادی حکومت کے بننے کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔اس پر کوئی بھی فیصلہ کرنے کا اختیار امریکا کے پاس نہیں بلکہ پاکستانی عوام یہ فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔  میتھیو ملر نے الیکشن میں مبینہ دھاندلیوں اور بے ضابطگیوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے پہلے بھی ان الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ہمارے خیال میں یہ سب سے مناسب قدم ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے اور دو طرفہ تعلقات بڑھانے کے منتظر ہیں۔

Previous Post

الزام نہیں ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر

Next Post

الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، فافن رپورٹ

Next Post
الیکشن میں  ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، فافن رپورٹ

الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، فافن رپورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist