تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2025
محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں  باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر  وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کے لئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی خدمات کو سراہا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے  امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔ امریکی سفیر  نے  پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، عالمی برادری کو مل کر دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہو گا۔ ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستان میں تعیناتی کے دوران تمام اداروں کا بھرپور تعاون حاصل رہا۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا اور امریکی ڈپٹی ہیڈ آف مشن نیٹلی بیکر بھی اس موقع پر موجود تھیں

Previous Post

حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

Next Post

آئینی بینچ کے 9 مئی کے مخصوص ملزمان کے فوجی ٹرائل پر سوالات

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

آئینی بینچ کے 9 مئی کے مخصوص ملزمان کے فوجی ٹرائل پر سوالات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist