تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم ہے، منیراکرم

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2025
افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہیں ملنا چاہیے
Share on FacebookShare on Twitter

سلامتی کونسل سے خطاب میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب  منیر اکرم کا کہنا تھا کہ  افغانستان میں 20 دہشت گرد تنظیمیں فعال ہیں، کالعدم بی ایل اے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہی ہے اور شواہد ہیں کہ افغان حکام ان حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی 6 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے جو افغانستان سے آپریٹ کر رہی ہے، ان کی پاک افغان سرحد پر محفوظ پناہ گاہیں ہیں  جہاں سے اس نے پاکستانی سرزمین پر فوجیوں، عام شہریوں اور اداروں پر کئی حملے کیے جن میں سیکڑوں افراد جاں بحق ہوئے۔

منیراکرم کا مزید کہنا تھا کہ کابل حکام ٹی ٹی پی کے حملوں سے واقف اور سرحدی پار حملوں کی ان کی معانوت کررہے ہیں، ٹی ٹی پی افغانستان میں بی ایل اے اور مجید بریگیڈ جیسی دیگر دہشت گردی تنظیموں کے ساتھ کام کر رہی ہے، جن کا کام پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا اور پاک چین اقتصادی تعاون کو سبوتاژ کرنا ہے۔

Previous Post

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی تجویز مان لی

Next Post

زیلنسکی نے ٹرمپ سےمعافی مانگ لی، امریکی نمائندہ خصوصی کا دعویٰ

Next Post
زیلنسکی نے ٹرمپ سےمعافی مانگ لی، امریکی نمائندہ خصوصی کا دعویٰ

زیلنسکی نے ٹرمپ سےمعافی مانگ لی، امریکی نمائندہ خصوصی کا دعویٰ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist