تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن پاکستان کی اپنی ذمہ داریوں کا آغاز

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2025
پاکستان 2 سال کیلئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی 2 سالہ مدت کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس حوالے سے  اقوام متحدہ میں تقریب  کا انعقاد ہوا۔ جس میں پاکستان کے نمائندے عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کے پرچم رکھنے کی رسم میں شرکت کی۔ اس دوران پاکستان کا پرچم سلامتی کونسل میں نصب کیا گیا۔ پاکستان کے ساتھ اس بار ڈنمارک، یونان، پاناما اور صومالیہ بھی غیر مستقل ارکان کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر8 ویں  بار منتخب ہوا ہے، اور اس نے 193 رکن ممالک میں سے 182 ووٹ حاصل کر کے یہ حیثیت حاصل کی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ  پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں ایک فعال اور تعمیری کردار ادا کرے گا۔ عام طورپر غیر مستقل ارکان کی مدت 2  سال ہوتی ہے ۔

Previous Post

لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، پختونخوا حکومت

Next Post

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پانڈیا کپتان بن سکتے ہیں، بھارتی میڈیا

Next Post
چیمپئنز ٹرافی کے لیے پانڈیا کپتان بن سکتے ہیں، بھارتی میڈیا

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پانڈیا کپتان بن سکتے ہیں، بھارتی میڈیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist