تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2025ء کا دنیا کے گرم ترین سالوں میں شامل ہونے کا خطرہ

سفیان خان

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2025
یورپ کا جھلسا دینے والا جون، تاریخ کا گرم ترین مہینہ
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سال 2025 ممکنہ طور پر دنیا کے تاریخ کے گرم ترین سالوں میں شامل ہو سکتا ہے۔ عالمی موسمیاتی ادارے (WMO) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، جنوری سے اگست 2025 کے دوران عالمی درجہ حرارت صنعتی انقلاب سے قبل کے دور کے مقابلے میں 1.42 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یہ اضافہ پیرس معاہدے 2015 میں طے شدہ ہدف کے قریب پہنچ چکا ہے، جس کے تحت عالمی حدت کو 2 ڈگری سے کم اور ترجیحاً 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ تاہم موجودہ رجحانات کے مطابق آئندہ دس سالوں میں اس ہدف کو حاصل کرنا تقریباً ناممکن دکھائی دیتا ہے، کیونکہ درجہ حرارت عارضی طور پر اس حد سے تجاوز کر سکتا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 11 سالوں میں سے ہر سال دنیا کے 11 گرم ترین سالوں میں شامل رہا ہے، جبکہ گزشتہ تین سال ریکارڈ شدہ 176 سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ گرم سال قرار پائے ہیں۔عالمی موسمیاتی ادارے کی سربراہ سیلسٹے ساؤلو نے خبردار کیا کہ یہ تمام اعداد و شمار واضح کرتے ہیں کہ آنے والے چند برسوں میں عالمی درجہ حرارت کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھنا تقریباً ناممکن ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو عالمی حدت کے خطرات انسانی زندگی، ماحولیات اور معیشت پر تباہ کن اثرات ڈال سکتے ہیں۔

Previous Post

امریکی کانگریس کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی سیاست سے ریٹائرمنٹ

Next Post

پاکستان کی بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی شدید مذمت

Next Post
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی گونج، اسرائیلی جارحیت عالمی امن کے لیے خطرہ قرار

پاکستان کی بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی شدید مذمت

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist