تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی 14 درجہ بہتری

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کے ساتھ 136ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔  ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 2 سال پہلے یعنی 2022ء میں پاکستان کا ای گورننس انڈیکس150 تھا۔  پاکستان اقوام متحدہ ای پارٹیسپیشن انڈیکس میں 88 ویں نمبر پر آگیا، 2 سال قبل پاکستان 106 ویں نمبر پر تھا۔  دستاویز کے مطابق پاکستان کی ای پارٹیسپیشن ویلیو 0.36 سے بڑھ کر 0.49 پر پہنچ گئی ہے۔وزیرِ مملکت شزہ فاطمہ کے مطابق ای گورنمنٹ درجہ بندی میں پاکستان کی 14 درجہ بہتری ہوئی ہے، ای گورنمنٹ کے لیے اقدامات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے شکر گزار ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  ای گورنمنٹ کے لیے وزارت آئی ٹی اور نیشنل آئی ٹی بورڈ کا کردار بھی قابل تحسین ہے۔

Previous Post

پی ٹی آئی جلسے کے خلاف درخواست دائر

Next Post

علی امین نے ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کا افتتا ح کر دیا

Next Post
علی امین نے ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کا افتتا ح کر دیا

علی امین نے ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کا افتتا ح کر دیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist