تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانیہ میں لڑکوں کے لیے ’محمد‘ مقبول ترین نام

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2024
برطانیہ میں  لڑکوں کے لیے  ’محمد‘ مقبول ترین نام
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی محکمۂ شماریات  کی  ایک رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے ’محمد‘ 2023 کا مقبول ترین نام بنا۔ گزشتہ برس نوزائیدہ لڑکوں کے نام رکھنے کے لیے سب سے زیادہ ” محمد ” کے نام کو چنا گیا۔  تاریخ میں پہلی مرتبہ 4600 بچوں کا نام ’محمد‘ رجسٹرڈ کیا گیا، جبکہ 4382 بچوں کی رجسٹریشن کے ساتھ دوسرے نمبر پر ’نوح‘ کا نام قابل ذکرہے۔  2022 کی جاری کردہ فہرست میں محمد دوسرے جبکہ نوح نام پہلے نمبر تھا، 2016  سے سب سے زیادہ رجسٹرڈ ہونے والے ناموں کی فہرست میں محمد ٹاپ 10 میں شامل ہے۔ 2023 میں اولیویا  کا نام محموعی طور پر تیسرے جبکہ لڑکیوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر رہا۔

Previous Post

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

وزیرخزانہ کی بینکوں کو صبر کی تقلین

Next Post
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے

وزیرخزانہ کی بینکوں کو صبر کی تقلین

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist