تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان تماشائیوں کے خلاف ایکشن

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2022
افغان تماشائیوں کے خلاف ایکشن
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد افغان تماشائی اسٹیڈیم کے اندر اور باہر آپے سے باہر ہوگئے تھے۔ جنہوں نے توڑ پھوڑ کی اور شدید نوعیت کی ہنگامہ آرائی بھی۔ پاکستانی تماشائیوں پر حملہ آور ہوئے اور بظاہر ایسا لگا رہا ہے کہ  افغان تماشائیوں کی مشکلات میں اور اضافہ ہوگیا ہے۔ دبئی حکام نے اب ایسی ہنگامہ آرائی کرنے والے افغان تماشائیوں پر فی کس تین ہزاردرہم جرمانہ کردیا ہے۔جس کی پاکستانی مالیت 2 لاکھ روپے بنتی ہے۔ پولیس نے خبردار کردیا ہے کہ اگر یہ عمل مستقبل میں کسی اور میچ میں ہوا تو جیل جانے کے علاوہ ڈی پورٹ بھی کردیے جائیں گے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ افغان تماشائیوں کی اس ہنگامہ آرائی پر وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے بات کریں گےاور لازمی ہوگیا ہے کہ آئی سی سی کوئی ایکشن لے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ تماشائیوں کو غیر محفوظ نہیں بنا سکتے۔ پی سی بی اس بات کا مطالبہ کرے گا کہ تماشائیوں کی حفاظت کے لیے سخت انتظامات کیے جائیں۔ افغان تماشائیوں کی یہ عادت بن گئی ہے کہ پاکستان سے شکست کے بعد وہ پرتشدد رویہ اختیار کرلیتے ہیں۔ 2019 میں لیڈز میں ہار کے بعد افغان تماشائیوں نے پاکستانیوں پر ہلہ بول دیا تھا۔

Tags: افغان تماشائی
Previous Post

ملکہ برطانیہ دوئم نے دنیا کو الوداع کہہ دیا

Next Post

ملکہ برطانیہ کی وفات معاشی نقصان کا سبب ؟

Next Post
ملکہ برطانیہ کی وفات معاشی نقصان کا سبب ؟

ملکہ برطانیہ کی وفات معاشی نقصان کا سبب ؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist