تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کسی پاکستانی شہری پر ویزے کی پابندی نہیں ، یو اے ای

by ویب ڈیسک
دسمبر 26, 2022
کسی پاکستانی شہری پر ویزے کی پابندی نہیں ، یو اے ای
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر گردش میں ہے جس میں اس بات کا دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کے مخلتف شہروں میں جنم لینے والے شہریوں پر متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کی پابندی لگادی ہے۔ ان شہروں میں پارا چنار، ہنزہ، اسکردو، کوٹلی آزاد کشمیر، مہمند ایجنسی، کرم ایجنسی، باجوڑ ایجنسی، ہنگو، چکوال، کوہاٹ، ایبٹ آباد، ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، اٹک، خوشاب، شیخو پورہ، سرگودھا، مظفر گڑھ، ساہیوال، قصور، لاڑکانہ، نواب شاہ، سکھراور کوئٹہ نمایاں طور پر شامل ہیں۔ جعلی پوسٹر کے مطابق ان شہروں کے باشندے متحدہ عرب امارات کے ویزے کے لیے حصول کے لیے رابطہ نہ کریں کیونکہ انہیں مسترد کردیا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اسی سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے کراچی کے لیے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی نے نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو کرتے ہوئے اس پوسٹر کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیا۔ ان کے مطابق ایسی کوئی بندش یا پابندی متحدہ عرب امارات نے کسی بھی پاکستانی شہر کے لیے نہیں لگائی۔ پاکستانی مسافر چاہے ان کا تعلق کسی بھی شہر سے وہ متحدہ عرب امارات کے ویزے کے لیے اپلائی کرستکے ہیں۔  انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ کون ایسی من گھڑت خبریں پھیلا کر کیا مقاصد حاصل کرنا چاہ رہا ہے سمجھ نہیں آرہا۔

Image
سوشل میڈیا پر جعلی پوسٹر
Tags: بخیت عتیق الرمیثیمتحدہ عرب امارات
Previous Post

متنازعہ ٹوئٹس مقدمہ : ریاست کو نوٹس جاری

Next Post

بابراعظم نے کئی ریکارڈز پاش پاش کرڈالے

Next Post
بابراعظم نے کئی ریکارڈز پاش پاش کرڈالے

بابراعظم نے کئی ریکارڈز پاش پاش کرڈالے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist