تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متحدہ عرب امارات میں قانون سازی اور عوامی خدمات کیلئے آرٹیفیشل انٹیلجنس کا استعمال ہوگا

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2025
سپریم کورٹ کی اے آئی  کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش
Share on FacebookShare on Twitter

ابوظبی میں اماراتی نائب صدر، وزیرِ اعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المتکوم کی صدارت میں اماراتی وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں متحدہ عرب امارات میں قانون سازی کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ قانون سازی کے لیے انٹیلیجنس آفس کے قیام کی منظوری دی، جو تمام وفاقی اور مقامی قوانین کو آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ذریعے مربوط کرے گا۔ عدالتی فیصلوں، انتظامی امور اور عوامی خدمات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات کے وفاقی اور مقامی قوانین کو عدالتی فیصلوں، انتظامی طریقہ کار اور عوامی سروسز کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے مربوط کیا جائے گا۔ اس موقع پر  شیخ محمد بن راشد کا کہنا تھا کہ یہ نیا نظام بڑے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے قوانین کے اثرات کا یومیہ بنیاد پر جائزہ لے گا اور قانون سازی کے عمل کو 70 فیصد تک تیز کرنے میں مدد کرے گا۔

Previous Post

خیبر پختونخوا : بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

Next Post

ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیو وائرل ہونے پر تھانیدار کی معافی

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیو وائرل ہونے پر تھانیدار کی معافی

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist