تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متحدہ عرب امارات: پاکستانیوں کے ویزے رد ہونے کی شرح میں اضافہ

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2025
حکومت نے کسٹم حکام کو مسافروں کی اشیا ضبط کرنے سے روک دیا
Share on FacebookShare on Twitter

ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے  وزٹ ویزے کی درخواستوں کے لیے بینک اسٹیٹمنٹ 10 لاکھ روپے، کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ کی ضرورت ہے۔ متحدہ عرب امارات کےویزے رد  ہونے کی شرح مبینہ طور پر 99 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کی وجہ اماراتی حکومت کی جانب سے سخت شرائط بھی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف لاہور سے روزانہ 2 ہزار کے قریب ویزا درخواستیں جمع ہوتی ہیں جن میں سے 99فی صد درخواستیں مسترد کر دی جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے درخواست دہندگان کو 1,500 سے لے کر 2,000 درہم تک کا مالی نقصان سہنا پڑا۔ ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ویزا درخواستوں اور ہوٹل کی بکنگ کی فیسیں بھی ناقابل واپسی ہیں جو درخواست دہندہ  کے مالی بوجھ میں مزید اضافہ کردیتی ہیں۔

Previous Post

4 پاکستانی بینک بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل

Next Post

بجلی کی قیمت اور کم ہوں گی

Next Post
بجلی کی قیمت اور کم ہوں گی

بجلی کی قیمت اور کم ہوں گی

Discussion about this post

تار نامہ

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist