تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ترک بچے کی سیلاب متاثرین کے لیے امداد

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2022
سندھ میں سیلاب کی تباہی اور متاثرین کی آہ و بکا
Share on FacebookShare on Twitter

ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا۔ جو ایک 5 برس کے بچے یونس ہاجد نے لکھا تھا۔ خط ٹوٹی پھوٹی عبارت سے آراستہ تھا۔ جس میں 50 لیرا ( ترکس کرنسی ) کا نوٹ بھی لگا ہوا تھا۔ یونس ہاجد نے اس خط میں تحریر کیا کہ سفیر صاحب! ہم اپنے برادر ملک پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بہت غمزدہ ہیں اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعائیں پاکستان کے ساتھ ہیں،میری والدہ آپ لوگوں  کے لیے قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہیں اور میرا پورا خاندان آپ کے لیے دعاگو ہے۔ اسکول ٹرپ کے لیے اپنی جمع شدہ جیب خرچ اپنے برادر پاکستان کو دیتا ہوں ، اللہ آپ کی مدد فرمائے۔

Image

Tags: پاکستانی سیلابترک بچہترکیسیلاب زدگانسیلاب متاثرین
Previous Post

جنید صفدر کی جعلی ڈگری پر جعلی گرفتاری کی جھوٹی خبر

Next Post

چین کے یکطرفہ کرائے میں 5 لاکھ روپے کا اضافہ

Next Post
چین کے یکطرفہ کرائے میں 5 لاکھ روپے کا اضافہ

چین کے یکطرفہ کرائے میں 5 لاکھ روپے کا اضافہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist