تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹوبہ ٹیک سنگھ : انسانی حقوق کمیشن کا مقدمے کی پیروی کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2024
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں والد اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی کا مقدمہ اب انسانی حقوق کمیشن نے خود لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ حال ہی میں  انسانی حقوق کمیشن کے وفد نے مقتولہ لڑکی کے گھر کا دورہ کیا، رشتہ داروں اور اہل محلہ سے تفصیلات اکٹھی کیں۔ کمیشن نے ڈی پی او سے ملاقات میں کیس میں پیشرفت پر معلومات جمع کیں۔ لڑکی  کے قتل کے الزام میں گرفتار باپ اور بھائی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی نے غیرت کے نام پر  جوان بہن کو گھر والوں کے سامنے گلا دبا کر مار ڈالا تھا۔

Previous Post

روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت

Next Post

ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی

Next Post
ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی

ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist