تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ کو نوبل انعام نہ مل سکا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 10, 2025
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟
Share on FacebookShare on Twitter

رواں سال کا امن کا نوبل انعام 2025 وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریا کورینا مچاڈو کے نام اعلان کیا گیا ہے۔نوبل کمیٹی کے مطابق ماریا کورینا مچاڈو کو یہ اعزاز وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے فروغ اور آمریت سے جمہوریت کی منصفانہ و پُرامن منتقلی کی جدوجہد کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سال امن کے نوبل انعام کے لیے دنیا بھر سے 300 سے زائد افراد اور تنظیمیں نامزد کی گئی تھیں، جن میں 244 افراد اور 94 تنظیمیں شامل ہیں، جو گزشتہ سال کی 286 نامزدگیوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیے گئے تھے، تاہم وہ اس سال یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ناروے کے نوبل انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ نوبل قوانین کے تحت امیدواروں کی شناخت 50 سال تک خفیہ رکھی جاتی ہے، تاہم کمیٹی انعامی فیصلے کے اعلان کے لیے تجویز کنندہ کا نام ظاہر کرنے کی اجازت رکھتی ہے۔ یہ اعلان عالمی سطح پر جمہوری اقدار کی مضبوطی اور امن کے فروغ کی جانب ایک اہم پیغام سمجھا جا رہا ہے۔

Previous Post

پنجاب میں ہائی ٹیک فارم مکینائزیشن فنانسنگ پروگرام کا آغاز

Next Post

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے

Next Post
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist