تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا افغانستان میں اپنا چھوڑا گیا اسلحہ واپس لے گا، ٹرمپ

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2025
وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو گرانٹس اور قرضے منجمد نہ کرنے کا عارضی پابند کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے طریقہ کار کو ناقص اور سابق صدر جوبائیڈن کو افغانستان میں اربوں ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑنے کا ذمے دار قرار دیا ہے۔  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  افغانستان سے انخلا میں اربوں ڈالر کا اسلحہ اور فوجی سامان وہیں چھوڑ دیا گیا، ہم نے 70 ہزار گاڑیاں پیچھے چھوڑ دیں،لیکن اب اسے لایا جارہا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق افغان طالبان 7 لاکھ 77 ہزار رائفلیں اور 70 ہزار بکتربند ٹرک اور گاڑیاں بیچ رہے ہیں، امریکا کو بگرام ایئر بیس پر اپنا کنٹرول برقرار رکھنا چاہیے تھا۔ دوسری جانب  امریکی وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ  بائیڈن انتظامیہ کی انخلا میں ناکامیوں کے ذمے داروں کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔2021 تا 25ء امریکا نے افغان دفاعی فورسز کو 18.6 ارب ڈالر کا سامان دیا، افغان فورسز کو طیارے، اسلحہ، گاڑیاں اور مواصلاتی نظام دیا گیا۔

Previous Post

کراچی: کار سواروں پر تشدد میں ملوث شاہ زین مری بلوچستان فرار، 2 گارڈ گرفتار

Next Post

خفیہ معلومات لیک کرنے پر میٹا کے 20 ملازمین فارغ

Next Post
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی بندش کیوں ہوئی؟

خفیہ معلومات لیک کرنے پر میٹا کے 20 ملازمین فارغ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist