تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ 2 کیس : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست بریت مسترد

by ویب ڈیسک
نومبر 14, 2024
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ملزمان پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ پیر کو ملزمان پرفرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ بشری بی بی عدالت سے غیر حاضر تھیں۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر12 نومبرکو سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کردی گئی تھی۔ اسپیشل جج سینٹرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی تھی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ 12 نومبرکو سنانا تھا۔

Previous Post

چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں،

Next Post

ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان

Next Post
ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان

ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist