تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹک ٹاک کا امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے جوائنٹ وینچر

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2026
اور اب ٹک ٹاک وائرل ہٹ ویڈیو
Share on FacebookShare on Twitter

معروف ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ بائٹ ڈانس، ٹک ٹاک کے چینی مالک نے امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی صارفین کے اعتماد کو یقینی بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ ایک نئی جوائنٹ وینچر ڈیل کر لی ہے۔ کمپنی نے واضح کیا کہ امریکی اکثریتی جوائنٹ وینچر کے تحت ٹک ٹاک اب امریکی صارفین کے ڈیٹا، ایپس اور الگورتھم کو سخت ڈیٹا پرائیویسی اور سائبر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے مکمل طور پر محفوظ کرے گا۔ اس نئے معاہدے کے مطابق امریکی اور بین الاقوامی سرمایہ کار نئی کمپنی میں 80.1 فیصد شیئرز کے مالک ہوں گے، جبکہ بائٹ ڈانس 19.9 فیصد شیئرز برقرار رکھے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹک ٹاک کو بچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ یہ اب دنیا کے سب سے بڑے امریکی محب وطن سرمایہ کاروں کے گروپ کی ملکیت میں ہوگا اور ایک اہم عالمی آواز بنے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مستقبل میں ٹک ٹاک کے صارفین انہیں اس تاریخی اقدام کے لیے یاد رکھیں گے۔ صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اگرچہ وہ کسی اور فیصلہ کر سکتے تھے، مگر انہوں نے اس معاہدے کی منظوری دی، جس کے لیے ان کی قدر کی جانی چاہیے۔ اس جوائنٹ وینچر میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی بڑی کمپنی اوریکل، پرائیویٹ ایکویٹی گروپ سلور لیک اور ابوظبی کی ایم جی ایکس بھی شامل ہیں، جو اس معاہدے کی کامیابی اور ٹک ٹاک کے مستقبل کے استحکام کی ضمانت ہیں۔

Previous Post

پاکستانی فٹ بال پرستاروں کے لیے بڑی خبر

Next Post

گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر، ہر دکان دار کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

Next Post
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ

گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر، ہر دکان دار کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist