تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹک ٹاک کا ویڈیو ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2024
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ جسے فیچر کو ’ڈیلیٹ اینڈ ری ایڈٹ‘ کا نام دیا گیا ہے، اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ میں کسی بھی ویڈیو کو ڈیلیٹ کیے بغیر اسے ایڈٹ کرکے ری پوسٹ کرسکیں گے۔ ماہرین کے مطابق  ڈیلیٹ اینڈ ری ایڈٹ ان صارفین کے لیے بہت کارآمد فیچر ہوگا جو براہ راست ٹک ٹاک میں ویڈیوز بنانے اور ایڈٹ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، اس کے علاوہ کمیونٹی گائیڈ لائنز کے برعکس بننے والی ویڈیوز کو بھی ڈیلیٹ کے بجائے ایڈٹ کیا جاسکے گا۔  صارفین کو پہلے سے اپ لوڈ ویڈیوز کو ایڈٹ کرنے کا موقع ملے گا اور انہیں ویڈیوز کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔  لیکن اگر آپ اپنے کلپس کے لیے کوئی اور ٹول یعنی کیپ کٹ استعمال کر رہے ہیں، تو آپ اس فیچر کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔ مثلاً  آپ نے کوئی ویڈیو بنائی اور آپ کو کوئی بہتر خیال آجاتا ہے، یا کوئی اور طریقہ آزمانا چاہتے ہیں تو آپ ری ایڈٹ کرسکیں گے۔  ٹک ٹاک نے ابھی اس کو باقاعدہ شامل کرنے کا اعلان نہیں کیا لیکن جلد اس فیچر کو ایپ میں شامل کرلیا جائے گا۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف درخواست

Next Post

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

Next Post
جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist