تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افواج پاکستان نے عمران خان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لگائے گئے الزامات  مین کوئی سچائی نہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ادارے کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمے دارانہ الزامات ناقابل قبول ہیں۔ عمران خان کی جانب سے اعلیٰ فوجی افسر کے خلاف الزامات میں کوئی حقیقت نہیں۔ آج ادارے پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات انتہائی افسوسناک ہیں۔ پاک فوج کو انتہائی پیشہ ورانہ ہونے پر خود پر فخر ہے، پاک فوج ایک انتہائی پیشہ ور اور نظم و ضبط کی حامل فوج ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے افواج پاکستان کا مضبوط اور انتہائی موثر اندرونی احتسابی نظام ہے۔ حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے۔ کسی کو بھی ادارے یا اس کے سپاہیوں کی بے عزتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔  آئی ایس پی آر نے حکومت سے کہا ہے کہ بغیر کسی ثبوت ادارے کی ہتک کے ذمے داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

Tags: آئی ایس پی آرعمران خان
Previous Post

تحریک انصاف کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ

Next Post

ٹرمپ کو ملنے والے غیر ملکی تحائف غائب

Next Post
ٹرمپ کو ملنے والے غیر ملکی تحائف غائب

ٹرمپ کو ملنے والے غیر ملکی تحائف غائب

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist