تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ : ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع ہوں گے

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
کس نے کتنا ٹیکس دیا؟  عثمان بزدار نے سب سے کم ٹیکس بھرا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکریٹری سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی۔جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹیکس چوروں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں بھی  شائع کیے جائیں گے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ  ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائےگا۔ اس موقع پر انہوں نے سندھ  میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو سراہا اور اس میں مزید تیزی لانے کی ہدایات دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  منشیات فروش ملک و قوم کے مستقبل کے دشمن ہیں، منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ اس اہم اجلاس میں بہترین کارکردگی کے حامل  افسران اور مخبروں کو انعامات دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ جبکہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی بائیو میٹرک کے تحت کرنے کی تجویز دی گئی۔

Previous Post

لاہور : 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت

Next Post

وزیراعظم سے تعلق اہم ہے وزارت کی کوئی اہمیت نہیں

Next Post
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے

وزیراعظم سے تعلق اہم ہے وزارت کی کوئی اہمیت نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist